Sunan Abi Dawood Hadith 2739 (سنن أبي داود)

[2739]صحیح

انظر الحدیث السابق (3737)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْہَبٍ الْہَمْدَانِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ،أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بِہَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِہِ قَالَ: فَقَسَّمَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ بِالسَّوَاءِ. وَحَدِيثُ خَالِدٍ أَتَمُّ

(ہارون بن محمد بن بکار کی سند سے مروی ہے) اور داود بن ابی ہند نے یہ حدیث اپنی سند سے روایت کی ہے،انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے غنیمت کو برابر برابر تقسیم کیا۔اور خالد کی روایت زیادہ کامل ہے۔(مذکورہ بالا حدیث 2737)۔