Sunan Abi Dawood Hadith 2749 (سنن أبي داود)

[2749]صحیح

انظر الحدیث السابق (2748) مشکوۃ المصابیح (4008)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْجُشَمِيُّ،قَالَ:،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ مَكْحُولٍ عَنِ ابْنِ جَارِيَةَ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُنَفِّلُ الرُّبْعَ بَعْدَ الْخُمُسِ،وَالثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ،إِذَا قَفَلَ

سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ خمس نکالنے کے بعد شروع میں (پہلی مرتبہ) چوتھا حصہ بطور نفل (اضافی انعام) دیا کرتے تھے۔اور غزوے سے لوٹتے وقت (دوبارہ لشکر کشی میں) تیسرا حصہ دیا کرتے تھے خمس نکال لینے کے بعد۔