Sunan Abi Dawood Hadith 2756 (سنن أبي داود)
[2756]صحیح
صحیح بخاری (6178) صحیح مسلم (طریق الآخر ح1735)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنَّ الْغَادِرَ يُنْصَبُ لَہُ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ،فَيُقَالُ: ہَذِہِ غَدْرَةُ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’(عہد و پیمان میں) دھوکہ کرنے والے کے لیے قیامت کے روز ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا: یہ فلاں بن فلاں کا دھوکا ہے۔‘‘