Sunan Abi Dawood Hadith 2764 (سنن أبي داود)

[2764] إسنادہ ضعیف

نسائی فی الکبریٰ (8683)

إبراہیم النخعي عنعن

انوار الصحیفہ ص 100

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: إِنْ كَانَتِ الْمَرْأَةُ لَتُجِيرُ عَلَی الْمُؤْمِنِينَ،فَيَجُوزُ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ (دور رسالت میں) عورت کسی کو مومنوں سے پناہ دے دیتی تو وہ جائز اور قبول ہوا کرتی تھی (مسلمان اسے قتل نہ کر سکتے تھے)۔