Sunan Abi Dawood Hadith 2772 (سنن أبي داود)
[2772]صحیح
صحیح بخاری (3076) صحیح مسلم (2476)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ،حَدَّثَنَا عِيسَی،عَنْ إِسْمَاعِيلَ،عَنْ قَيْسٍ،عَنْ جَرِيرٍ،قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَلَا تُرِيحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ؟!،فَأَتَاہَا فَحَرَّقَہَا،ثُمَّ بَعَثَ رَجُلًا مِنْ أَحْمَسَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ يُبَشِّرُہُ،يُكْنَی: أَبَا أَرْطَاةَ
سیدنا جریر (جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا ’’کیا تم مجھے ذی خلصہ سے راحت نہیں پہنچا سکتے؟‘‘ چنانچہ وہ اس کے پاس آئے اور اس کو جلا ڈالا،پھر قبیلہ احمس کا ایک آدمی نبی کریم ﷺ کی طرف بھیجا ‘ جو آپ کے پاس خوشخبری لے کر گیا۔اس کی کنیت ابوارطاۃ تھی۔