Sunan Abi Dawood Hadith 2804 (سنن أبي داود)
[2804] إسنادہ ضعیف
ترمذی (1498) نسائی (4377 تا 4380) ابن ماجہ (3142)
أبو إسحاق عنعن وصرح بالسماع من ابن أشوع عن شریح في روایۃ ضعیفۃ عند الحاکم (224/4)
ولبعض الحدیث شاھد حسن عند الترمذي (1503)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ،عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ وَكَانَ رَجُلَ صِدْقٍ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَيْنِ،وَلَا نُضَحِّي بِعَوْرَاءَ،وَلَا مُقَابَلَةٍ،وَلَا مُدَابَرَةٍ،وَلَا خَرْقَاءَ،وَلَا شَرْقَاءَ. قَالَ زُہَيْرٌ: فَقُلْتُ لِأَبِي إِسْحَاقَ: أَذَكَرَ عَضْبَاءَ؟ قَالَ: لَا،قُلْتُ: فَمَا الْمُقَابَلَةُ؟ قَال: يُقْطَعُ طَرَفُ الْأُذُنِ،قُلْتُ: فَمَا الْمُدَابَرَةُ؟ قَالَ: يُقْطَعُ مِنْ مُؤَخَّرِ الْأُذُنِ،قُلْتُ: فَمَا الشَّرْقَاءُ.؟ قَالَ: تُشَقُّ الْأُذُنُ،قُلْتُ: فَمَا الْخَرْقَاءُ؟ قَالَ: تُخْرَقُ أُذُنُہَا لِلسِّمَةِ. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ،عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ وَكَانَ رَجُلَ صِدْقٍ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَيْنِ،وَلَا نُضَحِّي بِعَوْرَاءَ،وَلَا مُقَابَلَةٍ،وَلَا مُدَابَرَةٍ،وَلَا خَرْقَاءَ،وَلَا شَرْقَاءَ. قَالَ زُہَيْرٌ: فَقُلْتُ لِأَبِي إِسْحَاقَ: أَذَكَرَ عَضْبَاءَ؟ قَالَ: لَا،قُلْتُ: فَمَا الْمُقَابَلَةُ؟ قَال: يُقْطَعُ طَرَفُ الْأُذُنِ،قُلْتُ: فَمَا الْمُدَابَرَةُ؟ قَالَ: يُقْطَعُ مِنْ مُؤَخَّرِ الْأُذُنِ،قُلْتُ: فَمَا الشَّرْقَاءُ.؟ قَالَ: تُشَقُّ الْأُذُنُ،قُلْتُ: فَمَا الْخَرْقَاءُ؟ قَالَ: تُخْرَقُ أُذُنُہَا لِلسِّمَةِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (قربانی کے جانوروں کی) آنکھیں اور کان غور سے دیکھ لیا کریں اور کوئی ایسی قربانی نہ کریں جو کانی ہو یا اس کا کان آگے یا پیچھے سے کٹا ہوا ہو یا کان چیرا ہوا ہو یا اس میں سوراخ ہو۔زھیر کہتے ہیں: میں نے ابواسحٰق سے پوچھا: کیا ((عضباء)) (سینگ ٹوٹی) کا بھی ذکر کیا تھا؟ انہوں نے کہا: نہیں۔میں نے کہا: ((مقابلۃ)) سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: جس کے کان کا کنارا کٹا ہوا ہو۔میں نے کہا: ((مدابرۃ)) کیا ہے،کہا: جس کا کان پیچھے کی طرف سے کٹا ہوا ہو۔میں نے پوچھا کہ ((شرقاء)) کسے کہتے ہیں؟ کہا: جس کا کان چیرا ہوا ہو۔میں نے کہا: ((خرقاء)) کسے کہتے ہیں کہا کہ جس کے کان میں علامت کے طور پر سوراخ کر دیا گیا ہو۔