Sunan Abi Dawood Hadith 2806 (سنن أبي داود)
[2806]إسنادہ صحیح
رواہ النسائي (4382 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ،قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَہُ.
جناب قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے پوچھا کہ ((أعضب))کسے کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا: ایسا جانور جس کا سینگ آدھا یا اس سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہو