Sunan Abi Dawood Hadith 2807 (سنن أبي داود)
[2807]صحیح
صحیح مسلم (1318)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: كُنَّا نَتَمَتَّعُ فِي عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ, نَذْبَحُ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ،وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ, نَشْتَرِكُ فِيہَا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں (حج) تمتع کرتے تھے ‘ سات افراد کی طرف سے ایک گائے ذبح کرتے تھے اور ہم سب اس میں شریک ہو جاتے تھے