Sunan Abi Dawood Hadith 2816 (سنن أبي داود)

[2816]صحیح

صحیح مسلم (1975)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ،قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ،عَنْ أَبِي الزَّاہِرِيَّةِ،عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ،عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: ضَحَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ،ثُمَّ قَالَ: يَا ثَوْبَانُ! أَصْلِحْ لَنَا لَحْمَ ہَذِہِ الشَّاةِ! قَالَ: فَمَا زِلْتُ أُطْعِمُہُ مِنْہَا،حَتَّی قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ.

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی پھر فرمایا ’’اے ثوبان! ہمارے لیے اس بکری کا گوشت بناؤ۔‘‘ کہتے ہیں: پھر میں آپ ﷺ کو اس سے کھلاتا رہا حتیٰ کہ ہم مدینے آ گئے۔