Sunan Abi Dawood Hadith 2833 (سنن أبي داود)

[2833]إسنادہ حسن

أخرجہ ابن ماجہ (3163 وسندہ حسن) ورواہ الترمذي (1513 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ،عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاہَكَ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ شَاةً شَاةٌ. قَالَ أَبو دَاود: قَالَ بَعْضُہُمُ: الْفَرَعُ أَوَّلُ مَا تُنْتِجُ الْإِبِلُ،كَانُوا يَذْبَحُونَہُ لِطَوَاغِيتِہِمْ،ثُمَّ يَأْكُلُونَہُ،وَيُلْقَی جِلْدُہُ عَلَی الشَّجَرِ. وَالْعَتِيرَةُ فِي الْعَشْرِ الْأُوَلِ مِنْ رَجَبٍ. حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ،عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاہَكَ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ شَاةً شَاةٌ. قَالَ أَبو دَاود: قَالَ بَعْضُہُمُ: الْفَرَعُ أَوَّلُ مَا تُنْتِجُ الْإِبِلُ،كَانُوا يَذْبَحُونَہُ لِطَوَاغِيتِہِمْ،ثُمَّ يَأْكُلُونَہُ،وَيُلْقَی جِلْدُہُ عَلَی الشَّجَرِ. وَالْعَتِيرَةُ فِي الْعَشْرِ الْأُوَلِ مِنْ رَجَبٍ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہر پچاس بکریوں میں ایک بکری (صدقہ) ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بعض علماء نے بیان کیا ہے کہ ((فرع)) سے مراد اونٹوں میں پیدا ہونے والا پہلا بچہ ہوتا تھا جسے وہ لوگ اپنے بتوں کے نام سے ذبح کرتے تھے،گوشت کھا لیتے اور اس کا چمڑا کسی درخت پر ڈال دیتے تھے۔اور ((عتیرۃ)) اسے کہتے تھے جسے وہ رجب کے پہلے دس دنوں میں ذبح کرتے تھے۔