Sunan Abi Dawood Hadith 2832 (سنن أبي داود)
[2832] إسنادہ ضعیف
سندہ ضعیف من أجل عنعنۃ الزھري ومعناہ صحیح بالإتفاق
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدٍ،قَالَ: الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ, كَانَ يُنْتَجُ لَہُمْ فَيَذْبَحُونَہُ.
جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ((فرع)) اس بچے کو کہتے تھے جو ان کے جانوروں میں سب سے پہلے پیدا ہوتا،پھر وہ اسے ذبح کر دیتے تھے۔