Sunan Abi Dawood Hadith 2840 (سنن أبي داود)
[2840] إسنادہ ضعیف
ھشام بن حسان عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ إِمَاطَةُ الْأَذَی حَلْقُ الرَّأْسِ
جناب حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے تھے کہ ((إماطۃ الأذی)) (میل کچیل دور کرنے) سے مراد بچے کا سر مونڈنا ہے۔