Sunan Abi Dawood Hadith 2839 (سنن أبي داود)
[2839]صحیح
صحیح بخاری (5471، 5472)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ الرَّبَابِ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُہُ فَأَہْرِيقُوا عَنْہُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْہُ الْأَذَی
سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لڑکے کے لیے عقیقہ لازمی ہے،لہٰذا اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس کی میل کچیل دور کرو۔‘‘ سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لڑکے کے لیے عقیقہ لازمی ہے،لہٰذا اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس کی میل کچیل دور کرو۔‘‘ سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لڑکے کے لیے عقیقہ لازمی ہے،لہٰذا اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس کی میل کچیل دور کرو۔‘‘ سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لڑکے کے لیے عقیقہ لازمی ہے،لہٰذا اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس کی میل کچیل دور کرو۔‘‘