Sunan Abi Dawood Hadith 2858 (سنن أبي داود)

[2858]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (1480 وسندہ حسن) وللحدیث شاھد عند الحاکم (2/239) مشکوۃ المصابیح (4095)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي وَاقِدٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ مَا قُطِعَ مِنْ الْبَہِيمَةِ وَہِيَ حَيَّةٌ فَہِيَ مَيْتَةٌ

سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جانور سے جو گوشت کاٹا جائے ‘ جبکہ وہ جانور زندہ ہو تو وہ گوشت مردار (حرام) ہے۔‘‘