Sunan Abi Dawood Hadith 2863 (سنن أبي داود)

[2863]صحیح

صحیح مسلم (1635)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: مَا تَرَكَ رَسُولُ اللہِ ﷺ دِينَارًا،وَلَا دِرْہَمًا،وَلَا بَعِيرًا،وَلَا شَاةً،وَلَا أَوْصَی بِشَيْءٍ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کوئی دینار ‘ درہم یا اونٹ ‘ بکری نہیں چھوڑ گئے اور نہ کسی چیز کے متعلق وصیت ہی فرمائی۔