Sunan Abi Dawood Hadith 2862 (سنن أبي داود)

[2862]صحیح

صحیح بخاری (2738) صحیح مسلم (1627)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللہِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَہُ شَيْءٌ يُوصِي فِيہِ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ إِلَّا وَوَصِيَّتُہُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَہُ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کسی بھی مسلمان کو لائق نہیں کہ اس کے پاس کوئی چیز ہو جس کے متعلق وہ کوئی وصیت کرنا چاہتا ہو تو وہ دو راتیں بھی نہ گزارے مگر اس حال میں کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہو۔‘‘