Sunan Abi Dawood Hadith 2870 (سنن أبي داود)
[2870]صحیح
أخرجہ الترمذي (2120 وسندہ حسن، إسماعیل بن عیاش صرح بالسماع عندہ) ورواہ ابن ماجہ (2713 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (3073)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّ اللہَ قَدْ أَعْطَی كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّہُ فَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ’’بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا ہے۔پس وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔‘‘