Sunan Abi Dawood Hadith 2874 (سنن أبي داود)

[2874]صحیح

صحیح بخاری (2766) صحیح مسلم (89)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقَاتِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ وَمَا ہُنَّ قَالَ الشِّرْكُ بِاللہِ وَالسِّحْرُ وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللہُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَكْلُ الرِّبَا وَأَكْلُ مَالِ الْيَتِيمِ وَالتَّوَلِّي يَوْمَ الزَّحْفِ وَقَذْفُ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو الْغَيْثِ سَالِمٌ مَوْلَی ابْنِ مُطِيعٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوْزَجَانِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ حَدَّثَہُ وَكَانَتْ لَہُ صُحْبَةٌ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَہُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ مَا الْكَبَائِرُ فَقَالَ ہُنَّ تِسْعٌ فَذَكَرَ مَعْنَاہُ زَادَ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ الْمُسْلِمَيْنِ وَاسْتِحْلَالُ الْبَيْتِ الْحَرَامِ قِبْلَتِكُمْ أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’سات مہلک کاموں سے بچو۔‘‘ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول!! وہ کون سے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ کا شریک ٹھہرانا ‘ جادو کرنا ‘ جس جان کو اللہ نے محترم بنایا ہے اسے قتل کر ڈالنا سوائے اس کے کہ حق کے ساتھ ہو ‘ سود کھانا ‘ یتیم کا مال ہڑپ کر جانا ‘ جہاد کے دن (کافروں کا سامنا کرنے سے) پشت پھیر کر چلے جانا اور پاک دامن گناہ سے ناواقف مومن عورتوں پر تہمت لگانا۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد) ابوالغیث کا نام سالم ہے جو کہ ابن مطیع کا مولیٰ ہے۔