Sunan Abi Dawood Hadith 2892 (سنن أبي داود)
[2892]
إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (2891)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ وَغَيْرُہُ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ امْرَأَةَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ،قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللہِ! إِنَّ سَعْدًا ہَلَكَ،وَتَرَكَ ابْنَتَيْنِ... وَسَاقَ نَحْوَہُ. قَالَ أَبو دَاود: وَہَذَا ہُوَ أَصَحُّ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی بیوہ نے کہا: اے اﷲ کے رسول! سعد شہید ہو گئے ہیں اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں۔اور مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ روایت زیادہ صحیح ہے۔