Sunan Abi Dawood Hadith 2906 (سنن أبي داود)
[2906] إسنادہ ضعیف
ترمذی (2115) ابن ماجہ (2742)
عمر بن رؤبۃ ضعفہ البخاري والجمہور فھو ضعیف یعتبر بہ
انظر التحریر (4895)
وقال ابن عدي: ’’وإنما أنکروا علیہ أحادیثہ عن عبدالواحد النصري‘‘ (الکامل 1707/5)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ النَّصْرِيِّ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْمَرْأَةُ تُحْرِزُ ثَلَاثَةَ مَوَارِيثَ عَتِيقَہَا وَلَقِيطَہَا وَوَلَدَہَا الَّذِي لَاعَنَتْ عَنْہُ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’عورت تین طرح کی وراثت جمع کر لیتی ہے۔اپنے غلام کی ‘ اس بچے کی جو اسے کہیں سے گرا پڑا مل گیا ہو اور اس بچے کی جس کے بارے میں اس نے (اپنے شوہر سے) لعان کیا ہو۔‘‘