Sunan Abi Dawood Hadith 2920 (سنن أبي داود)

[2920] ضعیف

ابن إسحاق عنعن

وللحدیث شواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 106

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا اسْتَہَلَّ الْمَوْلُودُورّث

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’(نو مولود) بچہ جب آواز بلند کرے تو وارث ہو گا۔‘‘