Sunan Abi Dawood Hadith 2919 (سنن أبي داود)
[2919]صحیح
صحیح بخاری (2535) صحیح مسلم (1506)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَعَنْ ہِبَتِہِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نسبت ولاء کو بیچنے یا کسی کو ہبہ کر دینے سے منع فرمایا ہے۔