Sunan Abi Dawood Hadith 2924 (سنن أبي داود)
[2924]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَہَاجَرُوا وَالَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يُہَاجِرُوا فَكَانَ الْأَعْرَابِيُّ لَا يَرِثُ الْمُہَاجِرَ وَلَا يَرِثُہُ الْمُہَاجِرُ فَنَسَخَتْہَا فَقَالَ وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُہُمْ أَوْلَی بِبَعْضٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہےکہ انہوں نے آیت کریمہ ((والذین آمنوا وہاجروا)) اور ((والذین آمنوا ولم یہاجروا)) کی تفسیر میں فرمایا کہ دیہاتی (مسلمان جس نے ہجرت نہ کی ہوتی) مہاجر کا وارث نہ بنتا تھا۔پھر اس حکم کو آیت کریمہ ((وأولو الأرحام بعضہم أولی ببعض)) نے منسوخ کر دیا۔