Sunan Abi Dawood Hadith 2925 (سنن أبي داود)

[2925]صحیح

صحیح مسلم (2530)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ وَأَيُّمَا حِلْفٍ كَانَ فِي الْجَاہِلِيَّةِ لَمْ يَزِدْہُ الْإِسْلَامُ إِلَّا شِدَّةً

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اسلام میں کوئی (نیا) حلف نہیں ہے اور قیل از اسلام (ایام جاہلیت میں) جو عہد معاہد ے ہو چکے ان کو اسلام نے اور مضبوط کیا ہے۔‘‘