Sunan Abi Dawood Hadith 2933 (سنن أبي داود)
[2933] إسنادہ ضعیف
صالح بن یحیی لین و أبوہ مستور (تقریب: 2894،7653)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ سُلَيْمَانَ بْنِ سُلَيْمٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ،عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ،عَنْ جَدِّہِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ عَلَی مَنْكِبِہِ،ثُمَّ قَالَ لَہُ: ((أَفْلَحْتَ يَا قُدَيْمُ إِنْ مُتَّ وَلَمْ تَكُنْ أَمِيرًا،وَلَا كَاتِبًا وَلَا عَرِيفًا))
سیدنا مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارا،پھر فرمایا ’’اے قدیم! (قاف کی پیش اور دال پر زبر کے ساتھ) تو کامیاب ہوا اگر اس حال میں فوت ہوا کہ نہ امیر بنا،نہ اس کا سیکرٹری اور نہ عریف (اپنی قوم کا سردار)۔‘‘