Sunan Abi Dawood Hadith 2955 (سنن أبي داود)
[2955]صحیح
صحیح بخاری (6763) صحیح مسلم (1619)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِہِ وَمَنْ تَرَكَ كَلًّا فَإِلَيْنَا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جو عیال و اطفال چھوڑ جائے تو وہ ہماری طرف ہیں۔‘‘ (ہم ان کے ذمہ دار ہیں اور ہم ان کی کفالت کریں گے)۔