Sunan Abi Dawood Hadith 2956 (سنن أبي داود)

[2956]حسن

وللحدیث شواھد منھا الحدیث السابق (2954)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ كَانَ يَقُولُ أَنَا أَوْلَی بِكُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ نَفْسِہِ فَأَيُّمَا رَجُلٍ مَاتَ وَتَرَكَ دَيْنًا فَإِلَيَّ وَمَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِہِ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ بی کریم ﷺ نے فرمایا ’’میں ہر مومن کے لیے اس کی جان سے بھی قریب تر ہوں ‘ جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر قرضہ ہو تو وہ میرے ذمے ہے اور جو مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے وارثوں کا حق ہے۔‘‘