Sunan Abi Dawood Hadith 2979 (سنن أبي داود)

[2979]صحیح

انظر الحدیث السابق (2978)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ حَدَّثَنَا جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمْ يَقْسِمْ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَلَا لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ الْخُمُسِ شَيْئًا كَمَا قَسَمَ لِبَنِي ہَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ قَالَ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَقْسِمُ الْخُمُسَ نَحْوَ قَسْمِ رَسُولِ اللہِ ﷺ غَيْرَ أَنَّہُ لَمْ يَكُنْ يُعْطِي قُرْبَی رَسُولِ اللہِ ﷺ كَمَا كَانَ يُعْطِيہِمْ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَكَانَ عُمَرُ يُعْطِيہِمْ وَمَنْ كَانَ بَعْدَہُ مِنْہُمْ

جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ علیہ وسلم کرتے تھے ‘ مگر وہ رسول اللہ ﷺ کے قرابت داروں کو اس طرح نہ دیتے تھے جیسے کہ رسول اللہ ﷺ دیتے تھے۔جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے بعد والے (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ) اس میں سے حصہ دیا کرتے تھے۔ جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ علیہ وسلم کرتے تھے ‘ مگر وہ رسول اللہ ﷺ کے قرابت داروں کو اس طرح نہ دیتے تھے جیسے کہ رسول اللہ ﷺ دیتے تھے۔جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے بعد والے (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ) اس میں سے حصہ دیا کرتے تھے۔ جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ علیہ وسلم کرتے تھے ‘ مگر وہ رسول اللہ ﷺ کے قرابت داروں کو اس طرح نہ دیتے تھے جیسے کہ رسول اللہ ﷺ دیتے تھے۔جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے بعد والے (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ) اس میں سے حصہ دیا کرتے تھے۔