Sunan Abi Dawood Hadith 2980 (سنن أبي داود)

[2980]صحیح

انظر الحدیث السابق (2978) مشکوۃ المصابیح (4027)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدِّدٌ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَخْبَرَنِي جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ وَضَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ سَہْمَ ذِي الْقُرْبَی فِي بَنِي ہَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ وَتَرَكَ بَنِي نَوْفَلٍ وَبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ فَانْطَلَقْتُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ حَتَّی أَتَيْنَا النَّبِيَّ ﷺ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللہِ ہَؤُلَاءِ بَنُو ہَاشِمٍ لَا نُنْكِرُ فَضْلَہُمْ لِلْمَوْضِعِ الَّذِي وَضَعَكَ اللہُ بِہِ مِنْہُمْ فَمَا بَالُ إِخْوَانِنَا بَنِي الْمُطَّلِبِ أَعْطَيْتَہُمْ وَتَرَكْتَنَا وَقَرَابَتُنَا وَاحِدَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّا وَبَنُو الْمُطَّلِبِ لَا نَفْتَرِقُ فِي جَاہِلِيَّةٍ وَلَا إِسْلَامٍ وَإِنَّمَا نَحْنُ وَہُمْ شَيْءٌ وَاحِدٌ وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِہِ ﷺ

جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کے ساتھ) قرابت داری ایک سی ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ہم (بنو ہاشم) اور بنو مطلب جاہلیت اور اسلام میں جدا جدا نہیں ہوئے ہیں ‘ ہم اور وہ ایک شے ہیں۔‘‘ اور آپ نے (یہ بتاتے ہوئے) اپنے ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسری کے اندر ڈالیں۔ جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کے ساتھ) قرابت داری ایک سی ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ہم (بنو ہاشم) اور بنو مطلب جاہلیت اور اسلام میں جدا جدا نہیں ہوئے ہیں ‘ ہم اور وہ ایک شے ہیں۔‘‘ اور آپ نے (یہ بتاتے ہوئے) اپنے ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسری کے اندر ڈالیں۔