Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 298 (سنن أبي داود)

[298] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (624)

الأعمش عنعن

وحبیب بن أبي ثابت مدلس و عنعن (طبقات المدلسین: 69/ 3)

انوار الصحیفہ ص 25

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: جَاءَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَذَكَرَ خَبَرَہَا،وَقَالَ: ثُمَّ اغْتَسِلِي،ثُمَّ تَوَضَّئِي لِكُلِّ صَلَاةٍ وَصَلِّي

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،وہ کہتی ہیں کہ فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺ کے پاس آئیں اور (راوی نے) ان کا واقعہ ذکر کیا۔آپ نے فرمایا ’’پھر غسل کرو اور پھر ہر نماز کے لیے وضو کرو اور نماز پڑھتی رہو۔‘‘