Sunan Abi Dawood Hadith 2993 (سنن أبي داود)
[2993] إسنادہ ضعیف
قتادۃ عنعن وھو من التابعین
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ سَعِيدٍ يَعْنِي ابْنَ بَشِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا غَزَا كَانَ لَہُ سَہْمٌ صَافٍ يَأْخُذُہُ مِنْ حَيْثُ شَاءَہُ فَكَانَتْ صَفِيَّةُ مِنْ ذَلِكَ السَّہْمِ وَكَانَ إِذَا لَمْ يَغْزُ بِنَفْسِہِ ضُرِبَ لَہُ بِسَہْمِہِ وَلَمْ يُخَيَّرْ
جناب قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا (ام المؤمنین) اسی حصے میں سے تھیں ‘ اور جب آپ خود شریک نہ ہوتے تو آپ کا حصہ رکھا جاتا تھا ‘ مگر وہ آپ سے منتخب نہ کرایا جاتا۔