Sunan Abi Dawood Hadith 3009 (سنن أبي داود)
[3009]صحیح
صحیح بخاری (371) صحیح مسلم (1365 بعد ح 1427)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ح و حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ أَنَّ إِسْمَعِيلَ بْنَ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَہُمْ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ غَزَا خَيْبَرَ فَأَصَبْنَاہَا عَنْوَةً فَجُمِعَ السَّبْيُ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر پر چڑھائی کی۔پس ہم نے اسے قہر و قوت سے حاصل کیا اور قیدی اکٹھے کئے۔