Sunan Abi Dawood Hadith 3018 (سنن أبي داود)
[3018] إسنادہ ضعیف
السند مرسل،سعید بن المسیب وابن شہاب الزہري من التابعین
والحدیث السابق (الأصل: 3005) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ افْتَتَحَ خَيْبَرَ عَنْوَةً بَعْدَ الْقِتَالِ وَنَزَلَ مَنْ نَزَلَ مِنْ أَہْلِہَا عَلَی الْجَلَاءِ بَعْدَ الْقِتَالِ
ابن شہاب زہری کہتے ہیں مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کو قتال کر کے بزور قوت فتح کیا تھا۔اور قتال کے بعد اس کے کچھ لوگوں نے یہ علاقہ چھوڑ دینے کی شرط پر اپنی قلعہ بندی کو ختم کیا (اور صلح کر لی)۔