Sunan Abi Dawood Hadith 302 (سنن أبي داود)
[302] إسنادہ ضعیف
معقل الخثعمي: مجہول الحال،لم یوثقہ غیر ابن حبان،وقال ابن حجر: ’’مجہول‘‘ (تقریب: 6801)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إِسْمَاعِيلَ وَہُوَ مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ،عَنْ مَعْقِلٍ الْخَثْعَمِيِّ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِي اللہُ عَنْہ قَالَ: الْمُسْتَحَاضَةُ إِذَا انْقَضَی حَيْضُہَا،اغْتَسَلَتْ كُلَّ يَوْمٍ،وَاتَّخَذَتْ صُوفَةً فِيہَا سَمْنٌ أَوْ زَيْتٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مستحاضہ کا حیض جب ختم ہو جائے تو وہ ہر روز غسل کیا کرے اور تھوڑی سی اون گھی یا زیتون کے تیل میں تر کر کے حمول کر لیا کرے۔(یعنی فرج میں رکھ لیا کرے)۔