Sunan Abi Dawood Hadith 3020 (سنن أبي داود)

[3020]صحیح

صحیح بخاری (2334)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُمَرَ قَالَ لَوْلَا آخِرُ الْمُسْلِمِينَ مَا فُتِحَتْ قَرْيَةٌ إِلَّا قَسَمْتُہَا كَمَا قَسَمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَيْبَرَ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر مجھے بعد میں آنے والے مسلمانوں کا خیال نہ ہو ‘ تو جو بستی بھی فتح ہو میں اسے تقسیم کر دوں جیسے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کو تقسیم کیا تھا۔