Sunan Abi Dawood Hadith 3031 (سنن أبي داود)

[3031]صحیح

انظر الحدیث السابق (3030)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،عَنْ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِمَعْنَاہُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ،سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ سول اللہ ﷺ نے فرمایا۔اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔پہلی حدیث زیادہ مکمل ہے۔