Sunan Abi Dawood Hadith 3032 (سنن أبي داود)
[3032] إسنادہ ضعیف
ترمذی (633،634)
قابوس: فیہ لین (تقریب: 5445) ضعیف ضعفہ الجمہور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَكُونُ قِبْلَتَانِ فِي بَلَدٍ وَاحِدٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ایک ملک (عرب) میں دو قبلے نہیں ہو سکتے۔‘‘