Sunan Abi Dawood Hadith 3033 (سنن أبي داود)
[3033]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ قَالَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ جَزِيرَةُ الْعَرَبِ مَا بَيْنَ الْوَادِي إِلَی أَقْصَی الْيَمَنِ إِلَی تُخُومِ الْعِرَاقِ إِلَی الْبَحْرِ
جناب سعید بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جزیرہ عرب سے مراد (وہ علاقہ ہے) جو وادی القریٰ سے انتہائے یمن تک اور دوسری جانب حدود عراق سے لے کر سمندر تک ہے۔