Sunan Abi Dawood Hadith 3046 (سنن أبي داود)
[3046] إسنادہ ضعیف
حرب بن عبیداللہ: لین الحدیث (تقریب: 1167)
وثقہ ابن حبان وحدہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ جَدِّہِ أَبِي أُمِّہِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْيَہُودِ وَالنَّصَارَی وَلَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ عُشُورٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ قَالَ خَرَاجٌ مَكَانَ الْعُشُورِ
حرب بن عبیداللہ رحمہ اللہ اپنے نانا (عمر ثقفی) سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’دسواں حصہ (جزیہ اور ٹیکس) یہودیوں اور عیسائیوں پر ہے اور مسلمان پر کوئی دسواں نہیں ہے۔‘‘