Sunan Abi Dawood Hadith 3047 (سنن أبي داود)

[3047] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (3046)

انوار الصحیفہ ص 111

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ،قَالَ: خَرَاجٌ مَكَانَ: الْعُشُورِ.

حرب بن عبیداللہ رحمہ اللہ،نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور اس روایت میں لفظ ((عشور)) کی بجائے ((خراج)) ہے۔