Sunan Abi Dawood Hadith 3052 (سنن أبي داود)
[3052] إسنادہ ضعیف
عدۃ من أبناء أصحاب رسول اللہ ﷺ کلھم مجھولون
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو صَخْرٍ الْمَدِينِيُّ أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ سُلَيْمٍ أَخْبَرَہُ عَنْ عِدَّةٍ مِنْ أَبْنَاءِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَنْ آبَائِہِمْ دِنْيَةً عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ أَلَا مَنْ ظَلَمَ مُعَاہِدًا أَوْ انْتَقَصَہُ أَوْ كَلَّفَہُ فَوْقَ طَاقَتِہِ أَوْ أَخَذَ مِنْہُ شَيْئًا بِغَيْرِ طِيبِ نَفْسٍ فَأَنَا حَجِيجُہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
صفوان بن سلیم نے رسول اللہ ﷺ کے کئی صحابہ رضی اللہ عنہم کے بیٹوں سے روایت کی وہ اپنے قریبی آباء سے روایت کرتے ہیں کہ سول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’خبردار! جس کسی نے کسی عہد والے (ذمی) پر ظلم کیا یا اس کی تنقیص کی (یعنی اس کے حق میں کمی کی) یا اس کی ہمیت سے بڑھ کے اسے کسی بات کا مکلف کیا یا اس کی دلی رضا مندی کے بغیر کوئی چیز لی تو قیامت کے روز میں اس کی طرف سے جھگڑا کروں گا۔‘‘