Sunan Abi Dawood Hadith 3056 (سنن أبي داود)

[3056]حسن

انظر الحدیث السابق (3055)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بِمَعْنَی إِسْنَادِ أَبِي تَوْبَةَ وَحَدِيثِہِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِہِ مَا يَقْضِي عَنِّي فَسَكَتَ عَنِّي رَسُولُ اللہِ ﷺ فَاغْتَمَزْتُہَا

محمود بن خالد نے مروان بن محمد سےانہوں نے معاویہ بن سلام سے روایت کیا۔اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔اور جہاں یہ آیا ہے کہ ((ما یقضی عنی ***)) ’’میں بھاگ جاتا ہوں اور مسلمان قبائل کے پاس چلا جاتا ہوں حتیٰ کہ اللہ اپنے رسول کو کچھ عنایت فرما دے جس سے میرا قرضہ ادا ہو جائے۔‘‘ (اس روایت میں ہے کہ) رسول اللہ ﷺ مجھ سے خاموش ہو رہے اور مجھے اس سے بڑی گرانی ہوئی۔