Sunan Abi Dawood Hadith 3057 (سنن أبي داود)

[3057]حسن

وللحدیث شاھد عند أحمد (3/402 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ قَالَ أَہْدَيْتُ لِلنَّبِيِّ ﷺ نَاقَةً فَقَالَ أَسْلَمْتَ فَقُلْتُ لَا فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ إِنِّي نُہِيتُ عَنْ زَبْدِ الْمُشْرِكِينَ

سیدنا عیاض بن حماد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ علیہ وسلم کی خدمت میں بطور ہدیہ ایک اونٹنی پیش کی تو آپ ﷺ نے پوچھا ’’کیا تم نے اسلام قبول کر لیا ہے؟‘‘ میں کہا: نہیں تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’مجھے مشرکین کے عطایا قبول کرنے سے روکا گیا ہے۔‘‘