Sunan Abi Dawood Hadith 3058 (سنن أبي داود)
[3058]إسنادہ صحیح
أخرجہ الترمذي (1381 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَقْطَعَہُ أَرْضًا بِحَضْرَمُوتَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ
سیدنا علقمہ بن وائل اپنے والد (سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حضر موت کے علاقے میں ایک قطعہ زمین انہیں عطا فرمایا۔