Sunan Abi Dawood Hadith 3075 (سنن أبي داود)

[3075] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (3074)

انوار الصحیفہ ص 113

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ،حَدَّثَنَا وَہْبٌ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ،إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: عِنْدَ قَوْلِہِ مَكَانَ الَّذِي،حَدَّثَنِي ہَذَا فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ-وَأَكْثَرُ ظَنِّي أَنَّہُ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ-: فَأَنَا رَأَيْتُ الرَّجُلَ يَضْرِبُ فِي أُصُولِ النَّخْلِ.

جناب ابن اسحٰق نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ‘ لیکن انہوں نے ((الذی حدثنی ہذا)) ’’جس نے مجھے یہ حدیث بیان کی‘‘ کے بجائے یوں کہا: مجھے اصحاب نبی ﷺ میں سے ایک شخص نے بیان کیا اور میرا غالب گمان یہ ہے کہ وہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ ہیں۔تو میں نے اس آدمی کو دیکھا کہ وہ کھجوروں کی جڑوں پر (کلہاڑا) مار رہا تھا۔