Sunan Abi Dawood Hadith 3077 (سنن أبي داود)
[3077] إسنادہ ضعیف
نسائی فی الکبریٰ (5763)
قتادۃ مدلس وعنعن
ومع ذلک صححہ ابن الجا رود (1015) !
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَی أَرْضٍ فَہِيَ لَہُ
جناب عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے ‘ وہ کہتے ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ کیا تھا کہ زمین اﷲ کی ہے اور بندے بھی اﷲ کے ہیں ‘ تو جس نے کوئی بنجر لاوارث زمین آباد کی ‘ تو وہی اس کا مالک ہے۔ہمیں یہ بات نبی کریم ﷺ سے انہی لوگوں نے بیان کی ہے جنہوں نے آپ ﷺ سے نمازوں کے احکام بیان کیے ہیں۔