Sunan Abi Dawood Hadith 3078 (سنن أبي داود)
[3078]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِكٌ قَالَ ہِشَامٌ الْعِرْقُ الظَّالِمُ أَنْ يَغْرِسَ الرَّجُلُ فِي أَرْضِ غَيْرِہِ فَيَسْتَحِقَّہَا بِذَلِكَ قَالَ مَالِكٌ وَالْعِرْقُ الظَّالِمُ كُلُّ مَا أُخِذَ وَاحْتُفِرَ وَغُرِسَ بِغَيْرِ حَقٍّ
جناب ہشام (ہشام بن عروہ) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ((عرق الظالم)) ’’ظالم رگ‘‘ کا مفہوم یہ ہے کہ یہ کوئی شخص کسی دوسرے کی زمین میں درخت لگا دے اور پھر اسی وجہ سے اس زمین کا مدعی بن جائے۔امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ((عرق الظالم)) سے مراد ہر وہ چیز ہے جو کسی سے بلا استحقاق (ظلم سے) چھین لی جائے ‘ وہاں کنواں