Sunan Abi Dawood Hadith 3085 (سنن أبي داود)

[3085]صحیح

صحیح بخاری (1499) صحیح مسلم (1710)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ سَمِعَا أَبَا ہُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ فِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’مال مدفون (حاصل ہو تو اس) میں پانچواں حصہ ہے۔‘‘ (بیت المال میں عام مسلمانوں کی منفعت کے لیے دے ‘ کیونکہ یہ بلا مشقت حاصل ہوا ہے۔)