Sunan Abi Dawood Hadith 3084 (سنن أبي داود)
[3084]صحیح
انظر الحدیث السابق (3083)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ حَمَی النَّقِيعَ وَقَالَ لَا حِمَی إِلَّا لِلَّہِ عَزَّ وَجَلَّ
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موضع نقیع کو بطور چراگاہ محفوظ کیا ہوا تھا اور فرمایا ’’((حمی)) صرف اللہ عزوجل کے لیے ہے۔‘‘