Sunan Abi Dawood Hadith 3099 (سنن أبي داود)

[3099] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1442)

سلیمان الأعمش و الحکم بن عتیبۃ لم یصرحا بالسماع وروی ابن حبان (الموارد: 710) عن علي رضي اللہ عنہ قال: سمعت رسول اللہ ﷺ یقول: ((ما من امرئ مسلم یعود مسلمًا إلا ابتعث اللہ سبعین ألف ملک یصلون علیہ في أي ساعات النھار حتی یمسي و في أي ساعات اللیل حتی یصبح)) وسندہ حسن

انوار الصحیفہ ص 115

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،قَالَ:،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنِ الْحَكَمِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی،عَنْ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ،لَمْ يَذْكُرِ الْخَرِيفَ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاہُ مَنْصُورٌ عَنِ الْحَكَمِ كَمَا رَوَاہُ شُعْبَةُ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالاحدیث کے ہم معنی بیان کیا لیکن اس میں ((خریف)) یعنی باغ کا ذکر نہیں ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس حدیث کو منصور نے بھی حکم سے ایسے ہی روایت کیا ہے جیسے کہ شعبہ نے۔